ریشم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک کیڑے کے منہ کے لعاب کا تار جو نہایت مضبوط نرم اور چکنا ہوتا ہے یہ عموماً ریشمی کپڑا بنانے کے کام آتا ہے، کوئے سے بنا ہوا ریشہ، ابریشم، ریشمی کپڑا۔ "آپ دودھ سے زیادہ سفید کپڑے میں لپٹے نظر آئے جس کے نیچے سبز ریشم تھا"۔     "ریشم کی کاشت کی سب سے پہلے ابتدا چین میں ہوئی"۔      ( ١٩٢٣ء، سیرۃ النبی، ٦٥٨:٣ )( ١٩٨٦ء، جدید عالمی معاشی جغرافیہ، ٢٦٣ )

اشتقاق

فارسی زبان میں لفظ 'ابریشم' کا مخفف ہے پہلوی میں اسے 'اپریشم' کہتے تھے اردو میں فارسی سے آیا۔ ١٦٣٥ء کو "تحفۃ المومنین" میں استعمال کیا گیا۔

مثالیں