ریلی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - فوج یا اسکاؤٹوں کا اجتماع، کسی باعمل جماعت مشقوں کے لیے اجتماع مثلاً اسپورٹس ریلی۔ "چھوٹے بڑے شہروں میں اسکاؤٹوں اور گرلز گائیڈز کی ریلیاں ہوں گی۔"      ( ١٩٦٦ء، جنگ، کراچی، ٣٠، ١:١٢٢ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٦ء میں "جنگ، کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - فوج یا اسکاؤٹوں کا اجتماع، کسی باعمل جماعت مشقوں کے لیے اجتماع مثلاً اسپورٹس ریلی۔ "چھوٹے بڑے شہروں میں اسکاؤٹوں اور گرلز گائیڈز کی ریلیاں ہوں گی۔"      ( ١٩٦٦ء، جنگ، کراچی، ٣٠، ١:١٢٢ )

اصل لفظ: Rally
جنس: مؤنث