ریوڑ
معنی
١ - جانوروں (عموماً بھیڑ بکریاں) کا گلّہ، غول، جُھنڈ۔ "جسکے پاس بھیڑ بکریوں کے ریوڑ ہوں وہ اُنکی اُون کی فروخت معقول رقم بنا لیتا ہے۔" ( ١٩٨٤ء، چولستان، ١٥١ )
اشتقاق
پراکرت زبان سے ماخوذ لفظ ہے جو اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٧٩ء کو "مسدس حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں