ریڈی
معنی
١ - آمادہ، تیار، مکمل، تیارشدہ، (مجازاً) خبردار کرنے کے لیے ایک کلمہ کہ آمادہ رہو۔ "فوٹو گرافر نے بھی جھگڑا ختم کرنا چاہا اور ادھر اس نے ریڈی کہا اور ادھر میں نے ذرا گالوں میں ہوا پکڑی۔" ( ١٩٣١ء، روح لطافت، ١٠٠ )
اشتقاق
اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣١ء کو"روح لطافت" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں