ریڈیکل

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - شدت پسند، انتہا پسند۔ "چند نوجوان گاندھی بھگت کانگریسی تھے اور باقی ریڈیکل قسم کے طالب علم تھے۔"      ( ١٩٨٤ء، گرد راہ، ١٢٧ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٩ء کو"مکتوبات سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - شدت پسند، انتہا پسند۔ "چند نوجوان گاندھی بھگت کانگریسی تھے اور باقی ریڈیکل قسم کے طالب علم تھے۔"      ( ١٩٨٤ء، گرد راہ، ١٢٧ )

اصل لفظ: Radical