ریکٹ
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - ٹینس وغیرہ کا بَلّا۔ "میں نے ٹینس کا ریکٹ منگوایا ہے، بلٹی چھڑانا ہے۔" ( ١٩٦٦ء، سودائی، ٨١ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے اسم ہے۔ اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٦ء میں "پریم بتیسی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ٹینس وغیرہ کا بَلّا۔ "میں نے ٹینس کا ریکٹ منگوایا ہے، بلٹی چھڑانا ہے۔" ( ١٩٦٦ء، سودائی، ٨١ )
اصل لفظ: Racket
جنس: مذکر