زاغنہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک پرندہ جس کے سیاہی مائل بھورے رنگ کے پر ہوتے ہیں اور پروں پر خفیف دھبے اور ارغوانی سبز رنگ کی چمک پائی جاتی ہے، پہاڑی لٹورہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک پرندہ جس کے سیاہی مائل بھورے رنگ کے پر ہوتے ہیں اور پروں پر خفیف دھبے اور ارغوانی سبز رنگ کی چمک پائی جاتی ہے، پہاڑی لٹورہ۔