زامور
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ایک قسم کی چھوٹی مچھلی جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ آدمیوں کی آواز سے مانوس ہوتی ہے اور کشتیوں کے ساتھ ساتھ چلتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - ایک قسم کی چھوٹی مچھلی جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ آدمیوں کی آواز سے مانوس ہوتی ہے اور کشتیوں کے ساتھ ساتھ چلتی ہے۔