زانوا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گھوڑے کے گھٹنے کی بیماری جس میں سامنے کی ٹانگ کے گھٹنے میں ہڈی نکل آتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گھوڑے کے گھٹنے کی بیماری جس میں سامنے کی ٹانگ کے گھٹنے میں ہڈی نکل آتی ہے۔