زانی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - زنا کار مرد، بدکار مرد، زنا کرنے والا۔ "زانی کو پہلا پتھر مارنے کا حق تو وہی رکھتا ہے جس نے کبھی خود گناہ نہ کیا ہو" ( ١٩٦٢ء، معصومہ، ١٩٠٦ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٧١٣ء کو "قائز دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - زنا کار مرد، بدکار مرد، زنا کرنے والا۔ "زانی کو پہلا پتھر مارنے کا حق تو وہی رکھتا ہے جس نے کبھی خود گناہ نہ کیا ہو" ( ١٩٦٢ء، معصومہ، ١٩٠٦ )
اصل لفظ: زنی
جنس: مذکر