زاویائی
معنی
١ - کونا، گوشہ، زاویہ سے نسبت رکھنے والا، زاویے کا، زاویے والا۔ "سورج کا زاویائی فرق گردش زمین کی وجہ سے خط جدی و خط سرطان کے درمیان ہوتا رہتا ہے۔" ( ١٩٦٧ء، عالمی تجارتی جغرافیہ، ٥٠ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'زاویہ' کی 'ہ' کو 'ا' سے بدل کر 'ئی' بطور لاحقۂ نسبت و صفت لگانےسے 'زاویائی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو"عالمی تجارتی جغرافیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں