زاچ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ جشن جو کسی وقت لڑکے کی ولادت کی تقریب میں سات دن تک منایا جاتا تھا، زچگی کے سلسلے کا جشن۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ جشن جو کسی وقت لڑکے کی ولادت کی تقریب میں سات دن تک منایا جاتا تھا، زچگی کے سلسلے کا جشن۔