زباد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک خوشبودار مادہ جو ایک ایسے جنگلی جانور کے نافہ سے حاصل کیا جاتا ہے جس کی شکل بلی کی طرح ہے، مشکِ بلائی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک خوشبودار مادہ جو ایک ایسے جنگلی جانور کے نافہ سے حاصل کیا جاتا ہے جس کی شکل بلی کی طرح ہے، مشکِ بلائی۔