زبانیہ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - دوزخ کے موکل فرشتے جو دوزخیوں کو دوزخ کی طرف دھکیلیں گے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - دوزخ کے موکل فرشتے جو دوزخیوں کو دوزخ کی طرف دھکیلیں گے۔