زراعت
معنی
١ - کاشتکاری، زرعی کام، کھیتی باڑی۔ "اجتماعی زراعت صوفی شاہ عنایت کی ایجاد بندہ نہ تھی" ( ١٩٨٢ء، نوید فکر، ٢٠٥ ) ٢ - وہ جگہ جہاں بیچ بویا جائے، (کنایۃ) زمین، جگہ، دنیا۔ "ملکہ عالم کوہ تصویر دیکھنے کے لائق ہے . کھیت سرسبز و شاداب زراعتیں لاجواب" ( ١٩٠٢ء، طلسم نوخیز جمشیدی، ٣٠٣:٣ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ اور بطور اسم مستعمل ہے ١٦٨٥ء کو "گنج مخفی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں