زراٹا
قسم کلام: اسم صوت
معنی
١ - کل پرزوں و نمبروں کے زور دار اور تیزی سے حرکت کرنے کی آواز۔
اشتقاق
معانی اسم صوت ١ - کل پرزوں و نمبروں کے زور دار اور تیزی سے حرکت کرنے کی آواز۔