زرد

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ہلدی، گیندے، سرسوں وغیرہ کا یا ان سے ملتا جلتا رنگ، پیلا، خلط صفرا۔ "بہت سے جام سجے تھے، ان میں سرخ، سفید، زرد اور کتھئی رنگ جھلک رہے تھے"      ( ١٩٨٧ء، حصار، ٢٠ )

اشتقاق

اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور بطور 'اسم صفت' مستعمل ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ہلدی، گیندے، سرسوں وغیرہ کا یا ان سے ملتا جلتا رنگ، پیلا، خلط صفرا۔ "بہت سے جام سجے تھے، ان میں سرخ، سفید، زرد اور کتھئی رنگ جھلک رہے تھے"      ( ١٩٨٧ء، حصار، ٢٠ )