زردہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پکے ہو* میٹھے چاول جن میں زرد رنگ ڈالا گیا ہو۔ ٢ - پانی اور ڈلی کے ساتھ کھانے کا تمباکو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پکے ہو* میٹھے چاول جن میں زرد رنگ ڈالا گیا ہو۔ ٢ - پانی اور ڈلی کے ساتھ کھانے کا تمباکو۔ ٣ - زرد رنگ کا گھوڑا۔