زرعی

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - کھیت، کھیتی، کاشتکاری، کاشتکاری کرنا، زراعتی، کاشت سے متعلق۔ "ہمارا معاشرہ ابھی تک ایک زرعی معاشرہ ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، حصار، ١٢ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'زرع' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'زرعی' بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٩٤٩ء کو "خاک اور خون" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کھیت، کھیتی، کاشتکاری، کاشتکاری کرنا، زراعتی، کاشت سے متعلق۔ "ہمارا معاشرہ ابھی تک ایک زرعی معاشرہ ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، حصار، ١٢ )

اصل لفظ: زرع