زرق

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - سنہری افشاں، سونے کے ورق کا برادہ۔ "زرق اصل میں زرک تھا جسے زر ورق کہتے ہیں۔"      ( ١٨٨٨ء، فرہنگ آصفیہ، ٤١:٢ )

اشتقاق

اصلاً فارسی زبان کا اسم 'زرک' اردو میں 'زرق' کی املا کے ساتھ بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٨٧ء کو "فرہنگ آصفیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سنہری افشاں، سونے کے ورق کا برادہ۔ "زرق اصل میں زرک تھا جسے زر ورق کہتے ہیں۔"      ( ١٨٨٨ء، فرہنگ آصفیہ، ٤١:٢ )

اصل لفظ: زَرْک