زرکار
معنی
١ - سونے یا سنہرے کام سے مزین، سونے کا کام کرنے والا، سنہرے نقش و نگار بنانے والا۔ "دولہا دولہن کے لیے زرکار کرسیاں رکھی گئی تھیں۔" ( ١٩٨٧ء، ساتواں پھیرا، ٤ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'زر' کے ساتھ 'کار' بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب 'زرکار' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٤٩ء کو "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں