زرگر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سنار "ماموں پیشے کے اعتبار سے زرگر تھے۔"      ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٦ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'زر' کے ساتھ 'گر' بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب 'زرگر' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سنار "ماموں پیشے کے اعتبار سے زرگر تھے۔"      ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٦ )

جنس: مذکر