زرہ
معنی
١ - باریک کڑیوں کا چھوٹی آستین کا فولادی لباس جو دوران جنگ جسم کی حفاظت کے لیے عام لباس کے اوپر پہنا جاتا ہے، چلتہ۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - باریک کڑیوں کا چھوٹی آستین کا فولادی لباس جو دوران جنگ جسم کی حفاظت کے لیے عام لباس کے اوپر پہنا جاتا ہے، چلتہ۔ زرہ جامہ (فارسی) زرہ داؤدی زرہ ساز (فارسی) زرہ کلاہ (فارسی) زرہ بردار (فارسی) زرہ بکتر زرہ پوش (فارسی) iron armour made with rings