زعفر

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - جنوں کے اس سردار کا نام جو حسبِ روایت عاشور کے دن امام حسین کی نصرت کے لیے گیا تھا۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - جنوں کے اس سردار کا نام جو حسبِ روایت عاشور کے دن امام حسین کی نصرت کے لیے گیا تھا۔