زعفرانیہ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - فرقہ معتزلہ کی ایک شاخ جس میں شامل لوگ زعفرانی رنگ کے کپڑے پہنتے تھے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - فرقہ معتزلہ کی ایک شاخ جس میں شامل لوگ زعفرانی رنگ کے کپڑے پہنتے تھے۔