زفیر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سیٹی، گدھے کی پہلی آواز۔ ٢ - لمبی سانس باہر کی طرف یا وہ سانس جس سے سیٹی کی آواز نکلے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سیٹی، گدھے کی پہلی آواز۔ ٢ - لمبی سانس باہر کی طرف یا وہ سانس جس سے سیٹی کی آواز نکلے۔