زلت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لغزش، (مجازاً) خطا، گناہ۔ "زلت کے معنی عربی لغت میں لغزش کے ہیں"      ( ١٩٦٩ء، معارف القران، ١٣٤:١ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے ١٨٦٩ء کو "خطوط غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - لغزش، (مجازاً) خطا، گناہ۔ "زلت کے معنی عربی لغت میں لغزش کے ہیں"      ( ١٩٦٩ء، معارف القران، ١٣٤:١ )

اصل لفظ: زلل
جنس: مؤنث