زلخ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جلق کا بازاری تلفظ، مشت زنی، سٹرکا، ہاتھ کے ذریعے سے مادہ منویہ کا اخراج۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جلق کا بازاری تلفظ، مشت زنی، سٹرکا، ہاتھ کے ذریعے سے مادہ منویہ کا اخراج۔