زناخ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مرغ یا کبوتر کے سینے کی ہڈی جو دوشاخہ ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مرغ یا کبوتر کے سینے کی ہڈی جو دوشاخہ ہوتی ہے۔