زنار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ دھاگا یا ڈوری جو ہندی گلے سے بغل کے پیچھے تک ڈالتے ہیں۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - وہ دھاگا یا ڈوری جو ہندی گلے سے بغل کے پیچھے تک ڈالتے ہیں۔ زنار دار (عربی) زنار ساغر (عربی) زنار سلیمانی (عربی) زنار بند زنار بندی زنار پوش