زناکار
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - غیر شرعی یا غیر قانونی مباشرت و مجامعت کرنے والا۔ "برہنہ مرد اور عورتیں جو آگ میں جلتی ہوئی نظر آئیں وہ زناکار مرد اور عورتیں ہیں۔" ( ١٨٨٧ء، خیابان آفرینش، ٤٦ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'زنا' کے ساتھ فارسی اسم 'کار' بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب 'زناکار' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔
مثالیں