زنج
معنی
١ - مشرقی افریقہ کے ساحل پر بسنے والے حبشی قبائل، حبشہ و رنجار کے باسی۔ "منجملہ ان کے ایک قسم پر ستوج کی ہے جو بلا درنج کی جانب سے آتی ہے۔" ( ١٨٧٧ء، عجائب المخلوقات (ترجمہ)، ١٧٤ )
اشتقاق
فارسی زبان کے اصل لفظ 'زنگ' کا 'گ مبدل ج' کرنے سے 'زنج' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٧ء کو "عجائب المخلوقات" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں