زنجار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تانبے کا کساؤ جس پر سرکہ چھڑکا گیا ہو، نیلا تھوتھا (دواء مستعمل)۔ "شہد سرکہ زیتون اور زنجار ہم وزن لے کر دوا بنائی جائے۔" ( ١٩٤٧ء، جراحیات زہراوی، ١٦٣ )
اشتقاق
فارسی زبان کے لفظ 'زنگار' کی ایک املا 'زنجار' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٧ء کو "جراحیات زہراوی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

جنس: مذکر