زنجاری

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - زنگاری، مٹیالا، سبزی مائل۔ "اس پتھر کی بہت قسمیں ہوتی ہیں مگر مشہور ترین حسب ذیل ہیں: ریحانی، زنجاری، صابونی، کاہی، دھانی۔"      ( ١٩٨٢ء، قیمتی پتھر اور آپ، ٤٦ )

اشتقاق

اصلاً عربی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٦ء کو "افادۂ کبیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - زنگاری، مٹیالا، سبزی مائل۔ "اس پتھر کی بہت قسمیں ہوتی ہیں مگر مشہور ترین حسب ذیل ہیں: ریحانی، زنجاری، صابونی، کاہی، دھانی۔"      ( ١٩٨٢ء، قیمتی پتھر اور آپ، ٤٦ )

اصل لفظ: زَنْجار