زنخدانی

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - ٹھوڑی سے متعلق، ٹھوڑی تک۔ "داڑھی کو جو فقط زنخدانی تھی خلاف وضع جان کر ترشوانا۔"      ( ١٨٤٧ء، حملات حیدری، ٦١٦ )

اشتقاق

فارسی زبان کے لفظ 'زنخداں' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'زنخدانی' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٧ء کو "حملات حیدری" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ٹھوڑی سے متعلق، ٹھوڑی تک۔ "داڑھی کو جو فقط زنخدانی تھی خلاف وضع جان کر ترشوانا۔"      ( ١٨٤٧ء، حملات حیدری، ٦١٦ )

اصل لفظ: زَنَخْداں