زند
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - آتش پرستوں کی مذہبی کتاب جو ان کے عقیدے کے مطابق زردشت پر نازل ہوئی تھی۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم معرفہ ١ - آتش پرستوں کی مذہبی کتاب جو ان کے عقیدے کے مطابق زردشت پر نازل ہوئی تھی۔ زند اعلی (عربی) زند اسفل (عربی)