زپاٹا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بہت تیزی اور شتابی سے کوئی کام کرنا، چھلانگ، زقند۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بہت تیزی اور شتابی سے کوئی کام کرنا، چھلانگ، زقند۔