زچہ
معنی
١ - وہ عورت جس کے حال ہی میں بچہ پیدا ہوا ہو (اس پر زچہ کا اطلاق بچے کی ولادت سے لے کر چالیس دن تک ہوتا ہے)۔ "زچہ کی خواہش ہے کہ اس خوشی کے موقعہ پر اس کے قریب کے سب لوگ موجود ہوں۔" ( ١٩٨٦ء، اردو گیت، ١٧٩ )
اشتقاق
اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٠ء کو "کشاف النجوم" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں