زہریلی

قسم کلام: صفت نسبتی ( واحد )

معنی

١ - زہر کے اثر والی، زہر بھری ہوئی (زہریلا کی تانیث)۔ "یہ شعاعیں بھی اس سے آلودہ ہو کر زہریلی ہو جاتی ہیں، اور اس چیز کو جا کر نقصان پہنچاتی ہیں۔"      ( ١٩٠٧ء، شعرالعجم، ٤٢٢:١ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'زہر' کے ساتھ 'یلی' بطور لاحقۂ صفت تانیث لگنے سے 'زہریلی' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٧ء کو "شعرالعجم" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - زہر کے اثر والی، زہر بھری ہوئی (زہریلا کی تانیث)۔ "یہ شعاعیں بھی اس سے آلودہ ہو کر زہریلی ہو جاتی ہیں، اور اس چیز کو جا کر نقصان پہنچاتی ہیں۔"      ( ١٩٠٧ء، شعرالعجم، ٤٢٢:١ )

اصل لفظ: زَہْر