زیاں

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - نقصان، خسارہ۔ "احساس زیاں سے بے نیاز! اطمینان اور قناعت کے وسیع اور لق و دق میدان میں آباد تھے۔"      ( ١٩٨٦ء، جوالامکھ، ٧٢ )

اشتقاق

اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٩٧ء کو ہاشمی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - نقصان، خسارہ۔ "احساس زیاں سے بے نیاز! اطمینان اور قناعت کے وسیع اور لق و دق میدان میں آباد تھے۔"      ( ١٩٨٦ء، جوالامکھ، ٧٢ )

جنس: مذکر