ساؤنڈ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - آواز، صدا، صوت۔ "دس سال پرانا ریڈیو جس کا ساونڈ اب خاصا بے سرا ہو چکا ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، افکار، کراچی، اکتوبر، ٥٠ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - آواز، صدا، صوت۔ "دس سال پرانا ریڈیو جس کا ساونڈ اب خاصا بے سرا ہو چکا ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، افکار، کراچی، اکتوبر، ٥٠ )

اصل لفظ: Sound
جنس: مذکر