سائق

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کوچوان، گاڑی چلانے والا، جانور کی لگام پکڑ کر آگے آگے چلنے والا، (مجازاً) قائد، رہنما، سالار، باصلاحیت، محترم، بزرگ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کوچوان، گاڑی چلانے والا، جانور کی لگام پکڑ کر آگے آگے چلنے والا، (مجازاً) قائد، رہنما، سالار، باصلاحیت، محترم، بزرگ۔