سائنٹسٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سائنس کا جاننے والا، سائنس کا ماہر۔ "ڈاکٹر وادیا نہ صرف ایک قابل سائنٹسٹ تھا بلکہ ایک لکھ پتی بھی اور ایک بن بیاہا نوجوان بھی۔"      ( ١٩٥٤ء، شاید کہ بہار آئی، ٣٧ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٣ء کو "شاید کہ بہار آئی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سائنس کا جاننے والا، سائنس کا ماہر۔ "ڈاکٹر وادیا نہ صرف ایک قابل سائنٹسٹ تھا بلکہ ایک لکھ پتی بھی اور ایک بن بیاہا نوجوان بھی۔"      ( ١٩٥٤ء، شاید کہ بہار آئی، ٣٧ )

اصل لفظ: Scientist
جنس: مذکر