سائنٹفک

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - سائنسی، تکنیکی، منطقی، قابل فہم۔ "انھوں نے خرد افروزی کے لیے سائنٹفک سوچ کے لیے بڑے ذخیرے فراہم کیے۔"      ( ١٩٨٨ء، قومی زبان، کراچی، جون، ٣ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٧ء کو "کرزن نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سائنسی، تکنیکی، منطقی، قابل فہم۔ "انھوں نے خرد افروزی کے لیے سائنٹفک سوچ کے لیے بڑے ذخیرے فراہم کیے۔"      ( ١٩٨٨ء، قومی زبان، کراچی، جون، ٣ )

اصل لفظ: Scientific
جنس: مؤنث