سائڈ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جانب، گوشہ، پہلو، طرف۔ "اس کے ایک سائڈ ایک پنجرہ رکھا ہوا ہے۔" ( ١٩٨٦ء، قطب نما، ١٩ )
اشتقاق
اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "قطب نما" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - جانب، گوشہ، پہلو، طرف۔ "اس کے ایک سائڈ ایک پنجرہ رکھا ہوا ہے۔" ( ١٩٨٦ء، قطب نما، ١٩ )
اصل لفظ: Side
جنس: مذکر