سائکالوجی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - انسان کی فطرت اور سرشت کی خصوصیات کا علم، نفسیات، علم النفس۔ "سائیکی (Psyche) . سے نفسیات کے لیے سائکالوجی (Psychology) کی اصطلاح نکلی ہے۔"      ( ١٩٦٩ء، نفسیات اور ہماری زندگی، ٢٥ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی میں سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٣ء کو "نگار" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - انسان کی فطرت اور سرشت کی خصوصیات کا علم، نفسیات، علم النفس۔ "سائیکی (Psyche) . سے نفسیات کے لیے سائکالوجی (Psychology) کی اصطلاح نکلی ہے۔"      ( ١٩٦٩ء، نفسیات اور ہماری زندگی، ٢٥ )

اصل لفظ: Psychology
جنس: مؤنث