سائکل
معنی
١ - دو پہیوں کی گاڑی جس پر بیٹھ کر پاؤں سے چلاتے ہیں، پیرگاڑی (بائسیکل کا مخفف)۔ "اگر ایک سائکل سوار ١٠ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ٥ گز نیم قطر کا قوس بناتا ہوا مڑتا ہے تو مرکز قوس کی سمت اس کا اسراع کیا ہو گا۔" ( ١٩٥٧ء، سائنس سب کے لیے (ترجمہ)، ٤٧٥:١ )
اشتقاق
اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٧ء کو "سائنس سب کے لیے" (ترجمہ) میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں