سائکلون
معنی
١ - سمندری ہواؤں کا طوفان۔ "سائکلون کی آمد مرطوب موسم اور مخالف سائکلون کی آمد خشک موسم کی خبر دیتی ہے۔" ( ١٩٥٧ء، سائنس سب کے لیے (ترجمہ)، ٥٩١:١ )
اشتقاق
اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٧ء کو"سائنس سب کے لیے" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - سمندری ہواؤں کا طوفان۔ "سائکلون کی آمد مرطوب موسم اور مخالف سائکلون کی آمد خشک موسم کی خبر دیتی ہے۔" ( ١٩٥٧ء، سائنس سب کے لیے (ترجمہ)، ٥٩١:١ )