سائیس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گھوڑے کی خدمت کرنے والا۔ "ان کا سائیس گھوڑے کے ساتھ ہوتا ہے اور گھوڑے کی رفتار کے ساتھ دیتا۔" ( ١٩٨٧ء، حیات مستعار، ٥٣ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٥٩ء سے "راگ مالا" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - گھوڑے کی خدمت کرنے والا۔ "ان کا سائیس گھوڑے کے ساتھ ہوتا ہے اور گھوڑے کی رفتار کے ساتھ دیتا۔" ( ١٩٨٧ء، حیات مستعار، ٥٣ )
اصل لفظ: سوس
جنس: مذکر