سائیکالوجیکل
قسم کلام: صفت نسبتی ( واحد )
معنی
١ - نفسیاتی، نفسیات سے متعلق یا منسوب، نفس انسانی سے متعلق۔ "آج کل تو ہر چیز کا سائیکالوجیکل اور سائینٹفک تجزیہ ہو چکا ہے۔" ( ١٩٨٦ء، انصاف، ٢٩ )
اشتقاق
اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٢٣ء سے "سیرۃ النبیۖ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - نفسیاتی، نفسیات سے متعلق یا منسوب، نفس انسانی سے متعلق۔ "آج کل تو ہر چیز کا سائیکالوجیکل اور سائینٹفک تجزیہ ہو چکا ہے۔" ( ١٩٨٦ء، انصاف، ٢٩ )
اصل لفظ: Psychological